سلمان تاثیر کے لئے
کبھی کبھی اکیلے بیٹھے چپ چاپ سوچتا ہوں اگر سلمان تاثیر حضور پاک صلى الله عليه وسلم کے زمانے میں ہوتے اور کسی بد زبان تند خو بد اندیش منافق مسلمان کی کمزور یہودی یا عیسائی کے ساتھ دراز دستی کی خبر آپ تک پہنچتی تو آپ کبھی کبھی ضرور فرماتے کے آج تاثیر کو بھیجو – یہ نڈر بھی ہے ، راست باز بھی اور منافقوں سے ڈرتا بھی نہیں اور کمزوروں کا ساتھ بھی دیتا ہے . اور ہمارے مسلک پر عمل بھی کرتا ہے
(اشفاق احمد اور فیض صاحب سے معذرت کے ساتھ )

Agur Taseer us door may hota to wo khud ko kubhee Muslim Qalaim na kerta. Wo Kafir claim hota. Dont Compate Taseer with Hazrat a Omer or other Sahaba.
I dont know from where you have been getting knowledge of Islamic History.